لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
241وہ وقت ياد کرو جب تم اتنے بڑے جھوٹ کے پيچھے چل پڑے اور تمہاري ايک زبان سے يہ جھوٹ دوسري زبان تک پہنچتا چلا گيا اور تم اپنے منہ سے ايسي بات کہتے رہے جس کا تمہيں يقين نہيں تھا اور تم اسے ايک معمولي سا مسئلہ سمجھ رہے تھے حالانکہ اللہ کے نزديک يہ بہت بڑي باتdownload-disicon-0
242وہ وہي ہے جس نے زمين کو بچھايا اور اس ميں پہاڑ اور نہريں بنائيں اور اس ميں تمام پھولوں کے دو جفت پيدا کئے۔ وہي دن کو رات ( کا سياہ پردہ ) اوڑھا تا ہے ۔ ان ميں ان کے لئے آيات ہيں جو غور و فکر کرتے ہيں ۔ [رعد ، 3 ]download-disicon-0
243وہ ہي آسمانوں اور زمين کو پيدا کرنے والا ہے اور تمہاري جنس ہي سے تمہارے ليے جوڑا بناياہے اور جانوروں ميں بھي جوڑے بنائے ہيں- اور اسي (جوڑے ہونے کے ) کے ذريعے) تمہاري تعداد بڑھاتاہے، اس کي مثل کوئي چيز نہيں ہے وہي سننے اور ديکھنے والا ہے - [شوريٰ ، 11 ]download-disicon-0
244وہي خدا تو ہے ، جس نے ہر چيز کو جوڑے کي صورت ميں پيدا کياہے اور تمہارے ليے کشتيوں اور جانوروں ميں سے سوارياں بنائي ہيں، جن پر تم سوار ہوتے ہو- [زخرف ، 12 ]download-disicon-0
245يا اگر چاہے تو بيٹا اور بيٹي دونوں عطا کرديتاہے اور جسے چاہے بانجھ بنا ديتاہے کيونکہ وہ عليم اور قدير ہے- [شوريٰ ، 50 ]download-disicon-0
246يقينا جنھوں نے اپني اولاد کو حماقت وناداني کي بنا پر قتل کرديا انھوں نے نقصان اٹھايا ہے، اور جو کچھ خدا نے انھيں رزق دے رکھا تھا اسے اپنے اوپر حرام قرار دے ليا اور خدا پر انھوں نے افتراء باندھا ہے اور وہ گمراہ ہوگئے ہيں اور (وہ ہرگز ) ہدايت نہيں پائيں گے۔download-disicon-0
247يوسف! اس امر سے صرفِ نظر کرو اور (اے عورت!)تو بھي اپنے گناہ پر استغفار کر کہ تو خطا کاروں ميں سي تھي ۔ [يوسف ، 29 ]download-disicon-0
248يہ بات مَيں نے اس لئے کہي ہے کہ تاکہ وہ جان لے کہ مَيں نے اس کي غيبت ميں اس سے خيانت نہيں کي اور خدا خيانت کرنے والوں کي مکاري چلنے نہيں ديتا ۔ [يوسف ، 52 ]download-disicon-0
249يہ خط سليمان کي طرف سے ہے اور اس طرح ہے : رحمن و رحيم اللہ کي نام سے… [نمل ، 30 ]download-disicon-0
250پروردگارا ! ميں نے اپني اولاد کو تيرے گھر کے پاس کہ جو تيرا حرم ہے بے آب و گياہ زمين ميں ٹھہرايا ہے تاکہ نماز قائم کريں تو کچھ لوگوں کے دل ان کي طرف موڑ دے اور انھيں ثمرات ميں سے رزق دے شايد وہ تيرا شکر بجا لائيں۔ [ابراهيم، 37 ]download-disicon-0
251پروردگارا! مجھے -، ميرے ماں باپ کو اور تمام مومنين کو اس روز بخش دينا جب حساب قائم ہوگا ۔ [ابراهيم، 41 ]download-disicon-0
252پس جب اس نے انھيں نيک بيٹا عطا ديا (تو انھوں نے دوسرے موجودات کو اس ميں موٴثر سمجھا اور) خدا نے انھيں جو نعمت بخشي تھي اس کے لئے شرکاء کے قائل ہوگئے اور جسے اس کا شريک قرار ديا جائے خدا اس سے برتر ہے ۔ [اعراف ، 190 ]download-disicon-0
253پس شيطان ان کي لغزش کا سبب بنا اور جس (بہشت ) ميں وہ رہتے تھے انہيں وہاں سے نکال ديا اور ( اس وقت ) ہم نے ان سے کہا سب کے سب ( زمين کي طرف ) چلے جاؤ اس حالت ميں کہ تم ميں سے بعض دوسروں کے دشمن ہو گے زمين تمہاري ايک مدت معين کے لئے قرار گاہ ہے اور فائدہ اٹdownload-disicon-0
254پيغمبر مومنين کي بنسبت خود ان سے اولي ہيں اور پيغمبر کي بيوياں ان (مومنين) کي مائيں شمار ہوتي ہيں اور رشتہ دار مومنين اور مہاجرين ميں سے جو چيزيں خدا نے مقرر کي ہيں، ان ميں سے ہر ايک دوسرے سے اولي نہيں، ليکن اگر تم چاہو کہ اپنے دوستوں کي بنسبت نيکي کرو (اdownload-disicon-0
255چور مرد اور چور عورت کا ہاتھ اس کے انجام دئيے گئے عمل کي پاداش ميں خدائي سزا کے طور پر کاٹ دو، خدا توانا اور حکيم ہے ۔ [مائدہ/38 ]download-disicon-0